جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو

جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو

جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو

تو ایک بھی شب نہ ہو سکو گے

کہ لاکھ چاہو نہ نہیں سکو گے

ہزار چاہو نه رو سکو گے

کہ خواب کیا ہیں عذاب ہیں یہ

مرے دیکھوں کی کتاب ہیں یہ

رفاقتیں ان میں چھوتی ہیں

محبتیں ان

میں

روٹھتی ہیں

پہنتی ہیں ان میں وحشتیں سی

اذیتیں ان میں پھوٹتی ہیں

Waseem Khan 

Comments