Meine naai ummid ke

 میں نئی امید ہوں

جیون کی تمہید ہوں

فرحت بخش دید ہوں

اک سریلا گیت ہوں

ہوا میں بکھری بادِ نسیم ہوں

اور تم اس مین ایک استعارہ ہو

تاریک دنیا میں سحر کی دلیل  ہو!

قوسِ وقزح کے رنگوں سی


Waseem Khan 

Comments